نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
وزیر اعظم نے ابھی تک باقاعدہ وزیر خارجہ بھی مقرر نہیں کیا ہے اور مشیر خارجہ سے وقت گزارا جارہا ہے۔افغاستان سے تعلقات کی بحالی کا مسئلہ جسکا دہشتگردی سے بھی قریبی ربط ہے ایک ایسی الجھن سے دوچار ہے جسکی کوئی ڈور ہاتھ میں نہیں آرہی ہے پاکستان کے وزیر اعظم اور آرمی چیف کے دورے اور افغان صدر کا شکایتی خ ...
وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور اور قومی سلامتی سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان، افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا عمل پھر سے شروع کرانے میں مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔سرتاج عزیز نے جمعرات کو پاکستان کی پارلیمنٹ کے خارجہ پالیسی کمیشن کے اجلاس میں کہا کہ اسلام آباد کے لئے مذاکرات کی ج ...
وزیر اعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ایک بار پھر دیوی کیا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی اورامن وامان کی بہتر صورت حال سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھا ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہاکہ غربت اور بیروزگاری کے خاتمے سے انتہا پس ...
وزیر اعظم اور حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے غزہ جانے والے تیسرے فلوٹیلا پر صیہونی افواج کے حملے کو بین الاقوامی قوانین کے برخلاف قرار دیا ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق حماس کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے فلوٹیلا میں موجود سیاسی، بین الاقوامی اور پارلیمانی شخصیات اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے اس دلیرا ...
وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات کی، ملاقات کے دوران ملکی سلامتی کی صورت حال الوقت- آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات کی، ملاقات کے دوران ملکی سلامتی کی صورت حال اور دہشت گردوں کےخلاف جاری آپریشن پرغور کیا گیا، ا ...
وزیراعظم نواز شریف اوربھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان ہونے والی ملاقات تقریباً ایک گھنٹے جاری رہی جس میں خطے میں امن و امان کی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امور سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نواز شریف کی جانب سے مسئلہ کشمیر اور بھارتی مداخلت کا معاملہ بھی اٹھایا گیا۔
بھارتی میڈ ...
وزیر اعظم نے کہا کہ وہ ماتنے ہیں کہ ان کی جماعت کی جانب سے کٹوتیوں کے بارے میں جو وعدے کیے گئے تھے وہ ان تجاویز سے مطابقت نہیں رکھتے، لیکن لوگوں کو زندہ رکھنا اور ملک کی یوروزون میں شمولیت برقرار رکھنا قومی فریضہ ہے۔
واضح رہے کہ یونان کا معاشی بحران کی وجہ سے واجب الادا قرض کی قسط ادا نہ کر سکنے کے ...
وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے دورہ ریاض میں سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے ریاض سعودی شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات میں بین الاقوامی حالات منجملہ یمن کی صورت حال کے بارے مین تبادلہ خیال کیا۔فریقین کے درمیان ہونے والی اس ملاقات ک ...